نادرا کے اشتراک سے نئے پاسپورٹ آفس کھولنےکا اعلان

نادرا کے اشتراک سے نئے پاسپورٹ آفس کھولنےکا اعلان


کراچی ( اے آئی اے ) نادرا کے اشتراک سے نئے پاسپورٹ آفس کھولنےکا اعلان تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے نادرا کے اشتراک سے نئے پاسپورٹ آفس کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ، اعلامیہ کے مطابق نادرا مجموعی انفرااسٹرکچر فراہم کرے گا جس کے بعد نادرا کے دفاتر کے ساتھ نئے پاسپورٹ کھولنے کے عمل کو سہل بنایا جائے گا۔ ابتدائی طور پر ملک کے 23 آفس کھولنے کی منظوری دی گئی ہے جس کے بعد دیگر نادرا آفس کے ساتھ پاسپورٹ آفس کھولے جائیں گے۔

About author