سونے کی قیمت میں اضافہ , فی توله سونا 68 ہزار کا ہوگیا

سونے کی قیمت میں اضافہ , فی توله سونا 68 ہزار کا ہوگیا

کراچی ( اے آئی اے ) سونے کی قیمت میں اضافہ , فی توله سونا 68 ہزار کا ہوگیا ہے تفصیلات کے مطابق ملکی تاریخ میں پہلی مرتبه صرافہ مارکیٹ میں ایک تولہ سونے کی قیمت 68 ہزار روپے کی سطح پر جا پہنچی ہے گذشته روز عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونا 7 ڈالر مہنگا ہو کر 1279 ڈالر فی اونس ہو گیا جس کے بعد گذشته روز ملکی صرافہ مارکیٹ میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد ایک تولہ سونا 68 ہزار روپے کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا اور دس گرام سونا 687 روپے مہنگا ہو کر 58 ہزار 300 روپے کا ہوگیا ہے

About author