
وینزویلا کے سب سے بڑے اخبار ” ال نیکیونل ” کی اشاعت بند
— December 21, 2018کراکس ( اے آئی اے ) وینزویلا کے سب سے بڑے اخبار ” ال نیکیونل ” کی اشاعت بند تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے عائد کی جانے والی بے جا پابندیوں کے باعث وینزویلا کے سب سے بڑے اخبار ” ال نیکیونل ” کی اشاعت بند کردی گئی ہے ” ال نیکیونل ” 1943 سے شائع ہورہا تها جس کی اشاعت ملک میں پرنٹ میڈیا پر عائد پابندیوں کی وجہ سے بند ہوگئی ہے