ہیلمٹ کے بغیر موٹر سائیکل سواروں کو پٹرول فروخت کرنے پر پابندی عائد

ہیلمٹ کے بغیر موٹر سائیکل سواروں کو پٹرول فروخت کرنے پر پابندی عائد

کراچی ( اے آئی اے ) موٹرسائیکل میں پٹرول ڈلوانے کے لیئے ہیلمٹ ضروری کردیا گیا تفصیلات کے مطابق نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس نے پٹرول پمپ مالکان کو ایک نوٹس جاری کیا ہے جو ڈی آئی جی نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر ویز پولیس این 5ساؤتھ کی جانب سے جاری کیا گیا ہے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ جب تک موٹر سائیکل سوار ہیلمٹ پہن کر نہیں آتا اس وقت تک اسے پٹرول پمپ سے پٹرول فراہم نہ کیا جائے

About author