وزیراعظم پاکستان 3 نومبر کو چین کا دورہ کریں گے

وزیراعظم پاکستان 3 نومبر کو چین کا دورہ کریں گے

اسلام آباد ( اے آئی اے ) وزیراعظم پاکستان عمران خان 3 نومبر کو چین کادورہ کریں گے وزیراعظم کے دوره چین کو حتمی شکل دے دی گئی ہے
رپورٹ کے مطابق وزیراعظم پاکستان تین نومبر کو دوره چین کے لئے روانہ ہونگے اور چھ نومبر تک چین میں مختلف اعلیٰ سطحی اجلاسوں میں شرکت کریں گے اور چینی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں بهی کریں گے۔ اس دوران سی پیک اور دیگر شعبوں میں تعاون کے معاملات بهی زیرغور آئیں گے

About author