پاکستان میں فیس بک ، ٹوئٹر اور یوٹیوب سروسز بحال

پاکستان میں فیس بک ، ٹوئٹر اور یوٹیوب سروسز بحال


اسلام آباد ( اے آئی اے ) پاکستان میں فیس بک ، ٹوئٹر اور یوٹیوب سروسز بحال تفصیلات کے مطابق ملک میں فیس بک، ٹوئٹر اور یوٹیوب کی سروسز بحال ہوگئیں ہیں ، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی 9 مئی کو گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کے کارکنوں کے پرتشدد مظاہروں کے بعد ملک بھر میں سوشل میڈیا سروسز معطل کی گئی تھیں، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی حکام کے مطابق فیس بک، ٹوئٹر اور یوٹیوب کی سروسز بحال ہونا شروع ہو گئی ہیں۔

About author