ایل پی جی کی قیمت میں  اضافہ

ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ

 

اسلام آباد ( اے آئی اے ) ایل پی جی کی قیمت میں 6 روپے 99 پیسے فی کلو گرام اضافہ تفصیلات کے مطابق اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 6 روپے 99 پیسے فی کلو گرام اضافہ کرکے اوگرا نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے. قیمتیں بڑھنے کے بعد ایل پی جی کی فی کلو گرام قیمت 243 روپے 99پیسے اور 11.8 کلو گرام گھریلو سلنڈ ر کی قیمت 2 ہزار 879 روپے مقرر کردی گئی ہے. قیمت میں اضافے کے بعد گھریلو سلنڈر 82 روپے 54 پیسے مہنگا ہوا ہے.

About author