سائبر حملے کے بعد ہسپتالوں میں کاغذی ریکارڈ کا استعمال

سائبر حملے کے بعد ہسپتالوں میں کاغذی ریکارڈ کا استعمال

لندن ( اے آئی اے ) سائبر حملے کے بعد ہسپتالوں میں کاغذی ریکارڈ کا استعمال تفصیلات کے مطابق لندن میں نیشنل ہیلتھ سروس (این ایچ ایس) کے ہسپتالوں پر سائبر حملے کے بعد لندن کے ہسپتالوں نے دوبارہ کاغذی ریکارڈز کا استعمال شروع کردیا ہے اور مریضوں کے خون ٹیسٹ رزلٹ کمپیوٹرز کے بجائے کاغذ پر دیئے جا رہے ہیں۔ واضح رہے کہ سائبر حملے کے نتیجے میں کئی ہسپتالوں میں آپریشنز، خون کے ٹیسٹ اور خون کی تبدیلی جیسے پروسیجر ملتوی کرنے پڑ گئے تھے۔

About author