سڑک کا نام ’’شاہراہ مراکش‘‘ رکھنے پر اشتیاق بیگ کا اظہار تشکر

سڑک کا نام ’’شاہراہ مراکش‘‘ رکھنے پر اشتیاق بیگ کا اظہار تشکر


کراچی ( اے آئی اے ) ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمٰن نے کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کی سفارش پر ضلع جنوبی میں تبت سینٹر سے ریگل چوک صدر تک سڑک کا نام ’’شاہراہ مراکش‘‘ رکھنے کی منظوری دے دی ہے کراچی شہر کی شاہراہ کا نام ’’شاہراہ مراکش‘‘ رکھنے پر پاکستان میں مراکو کے سفیر محمد کرمون اور اعزازی قونصل جنرل اشتیاق بیگ نے ایڈمنسٹریٹر کراچی کا شکریہ ادا کیا ہے اور کہا کہ کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کا یہ اقدام دونوں اسلامی ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات کی عکاسی کرتا ہے

About author