ہنگری نے پاکستانی طلباء کے اسکالرشپس کی تعداد میں اضافہ کردیا

ہنگری نے پاکستانی طلباء کے اسکالرشپس کی تعداد میں اضافہ کردیا

اسلام آباد ( اے آئی اے ) ہنگری نے پاکستانی طلباء کے اسکالرشپس کی تعداد میں اضافہ کردیا تفصیلات کے مطابق ہنگری نے پاکستانی طلباء کے سکالرشپ کی تعداد کو بڑھا کر دوگنا کر دیا ہے .پاکستانی طلباء کو ہنگری کے تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کرنے کے لیئے دو سو کی تعداد مختص تھی جو بڑھا کر اب چار سو طلباء کر دی گئی ہے۔

About author