
اے ایس پی شہر بانو نقوی وزیر داخلہ کی پی ایس او تعینات
— May 29, 2024اسلام آباد ( اے آئی اے ) اے ایس پی شہر بانو نقوی وزیر داخلہ کی پی ایس او تعینات تفصیلات کے مطابق اے ایس پی شہر بانو نقوی کو وفاقی وزیر داخلہ کا پی ایس او تعینات کردیا گیا ہے ۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق شہربانو نقوی وفاقی وزیر داخلہ کے پی ایس او کی حیثیت سے فرائض سرانجام دیں گی۔. اے ایس پی شہر بانو نقوی قابل ، فعال اور مستعد خاتون پولیس افسر ہیں.اے ایس پی شہربانو نقوی اس سے قبل انٹیلیجنس بیورو میں بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر بھی کام کرچکی ہیں