عراق  نے آئی ایم ایف سے لئے گئے تمام قرضوں کی ادائیگی کر دی۔

عراق نے آئی ایم ایف سے لئے گئے تمام قرضوں کی ادائیگی کر دی۔

بغداد ( اے آئی اے ) عراق نے آئی ایم ایف سے لئے گئے تمام قرضوں کی ادائیگی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق عراقی حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف) سے لئے گئے تمام قرضوں کی ادائیگی کر دی۔ ہے اس بات کا اعلان عراقی وزیر اعظم کے مالیاتی مشیر مظہر صالح نے کیا ان کے مطابق 2003اور 2021کے دوران لئے گئے 8ارب ڈالر واپس کردیئے ۔عراقی وزیر اعظم کے مالیاتی مشیر نے وضاحتی بیان میں کہا کہ پانچ سالوں کے اندرعراق نے کل کا دو تہائی حصہ حاصل کرنے کے بعد قرض کی مکمل ادائیگی کر دی ہے

About author