کراچی میٹرک بورڈ کا جماعت نہم کے ایڈمٹ کارڈ آن لائن جاری کرنے کا اعلان

کراچی میٹرک بورڈ کا جماعت نہم کے ایڈمٹ کارڈ آن لائن جاری کرنے کا اعلان


کراچی ( اے آئی اے ) کراچی میٹرک بورڈ کا جماعت نہم کے ایڈمٹ کارڈ آن لائن جاری کرنے کا اعلان تفصیلات کے مطابق ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین سید شرف علی شاہ کی خصوصی ہدایت پر ناظم امتحانات حبیب اللہ سہاگ نے ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی سے الحاق شدہ تمام گورنمنٹ اور پرائیویٹ اسکولوں کو سالانہ امتحانات سال 2023ء جماعت نہم کے ایڈمٹ کارڈ آن لائن جاری کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

About author