Breaking News
June 5, 2023 - جامعہ کراچی کا پوسٹ ڈاکٹریٹ ریسرچ فیلو شپ شروع کرنے کا فیصلہ
June 2, 2023 - پاکستان رویت ہلال کمیٹی کا بل منظور ، نجی کمیٹیوں پر مکمل پابندی عائد
June 2, 2023 - کراچی واٹر بورڈ نے فائر بریگیڈ کو 19 لاکھ 50 ہزار گیلن پانی مفت فراہم کیا
June 2, 2023 - محمد عاصم کھچی ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان ( اے پی پی ) کے منیجنگ ڈائریکٹر تعینات
May 28, 2023 - جناح ہسپتال کی سابقہ ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی انتقال کرگئیں
May 22, 2023 - ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے زمان پارک کا کنٹرول سنبھال لیا
May 16, 2023 - سرکاری سکیم کے عازمین کو فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے حجاز مقدس پہنچانے کیلئے وزارت مذہبی امور نے فلائٹ آپریشن کا اعلان کر دیا
May 16, 2023 - سندھ لوکل گورنمنٹ انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کی تقریب حلف برداری 22 مئی کو ہوگی
May 16, 2023 - پاکستان میں فیس بک ، ٹوئٹر اور یوٹیوب سروسز بحال
May 11, 2023 - وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے ، معظم جاہ انصاری کمانڈنٹ ایف سی تعینات
دنیا میں پانی خطرناک حد تک کم ہورہا ہے ، اقوام متحدہ

دنیا میں پانی خطرناک حد تک کم ہورہا ہے ، اقوام متحدہ


نیویارک ( اے آئی اے ) دنیا میں پانی خطرناک حد تک کم ہورہا ہے اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری نے کہا ہے کہ بنی نو ع انسان کے لئے پانی کی موجودگی خطرناک حد تک کم ہوتی جارہی ہے،دن بدن پانی کی کمی اور آبادی میں اضافہ ہوتا چلاجارہا ہےجو خطرات کو قریب کررہا ہے،یہ بات انہوں نے بدھ کو گلوبل باڈی کے تحت پانی کی فراہمی کے موضوع پر پہلے اجلاس میں کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم نے پانی کی فراہمی کے قدرتی نظام کو تباہ کردیا ہے۔ اجلاس میں ایک درجن کے قریب ممالک کے سربراہوں سمیت 6500شرکاء نے شرکت کی۔ اینتھونی گوتھریس کا کہنا تھا کہ ہم پانی کو بے دردی سے ضائع کررہے ہیں اور عالمی درجہ حرارت کی وجہ سے فضا میں بکھیر رہے ہیں۔ یو این واٹر اور یونیسکو کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہمارے پاس کہیں بہت زیادہ پانی ہے اور کہیں پانی کی شدید قلت ہے۔

About author