عامر فاروقی ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کرائم برانچ تعینات
— March 16, 2023

کراچی ( اے آئی اے ) سندھ پولیس کے 2 سینئر افسران کے تبادلے اور تقرریاں کردی گئیں ہیں ، نوٹیفیکشین کے مطابق آ صف اعجاز شیخ ڈی آئی جی اسپیشل برانچ اور عامر فاروقی کو ڈی آئی جی انویسٹیگیشن کرائم برانچ تعینات کردیا گیا ہے