
سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن میں 2،414 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ
— March 11, 2023
اسلام آباد ( اے آئی اے ) سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن میں 2،414 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ تفصیلات کے مطابق سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نےفروری میں 2,414 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ کیں ہیں جس کے بعد رجسٹر کمپنیوں کی کل تعداد یک لاکھ ستاسی ہزار پانچ سوانہتر ہوگئی ہے۔ نئی رجسٹر ہونے والی کمپنیوں کا کل ادا شدہ سرمایہ 2 ارب 5 کروڑ روپے ہے۔ اس ماہ 99.9 فیصد کمپنیاں آن لائن رجسٹر ہوئیں ہیں