پروفیسر ڈاکٹر پرویز احمد مخدوم سندھ میڈیکل کالج کے پرنسپل تعینات

پروفیسر ڈاکٹر پرویز احمد مخدوم سندھ میڈیکل کالج کے پرنسپل تعینات


کراچی (ااے آئی اے ) پروفیسر ڈاکٹر پرویز احمد مخدوم سندھ میڈیکل کالج کے پرنسپل تعینات تفصیلات کے مطابق جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر پرویز احمد مخدوم کو سندھ میڈیکل کالج کا پرنسپل تعینات کردیا گیا ہے نوٹیفکیشن کے مطابق شعبہ فارنزک میڈیسن کے 20 گریڈ کے پروفیسر ڈاکٹر پرویز احمد مخدوم کو سندھ میڈیکل کالج کراچی کے پرنسپل کی ذمہ داریاں تفویض کردی گئیں ہیں ۔ پروفیسر ڈاکٹر پرویز احمد مخدوم کو سندھ میڈیکل کالج کے ریٹائر ہونے والے پرنسپل پروفیسر غلام سرور قریشی کی جگہ تعینات کیا گیا ہے

About author