فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس 2022 کے تحریری امتحان کیلئے نوٹس جاری کر دیا

فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس 2022 کے تحریری امتحان کیلئے نوٹس جاری کر دیا

اسلام آ باد ( اے آئی اے ) فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس 2022 کے تحریری امتحان کیلئے نوٹس جاری کر دیا تفصیلات کے مطابق سی ایس ایس 2022 کے تحریری امتحان کیلئے فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے امیدواروں کیلئے نوٹس جاری کر دیا ہے فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے کہا ہے کہ تحریری امتحان کیلئے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 18 مارچ ہے ایف پی ایس سی نے واضح کیا ہے کہ 18 مارچ کی آخری تاریخ میں کوئی توسیع نہیں ہو گی ایم پی ٹی کوالیفائیڈ امیدوار آخری تاریخ کا انتظار نہ کریں ایم پی ٹی کوالیفائیڈ امیدوار فوری طور پر اپلائی کریں

About author