Breaking News
June 5, 2023 - جامعہ کراچی کا پوسٹ ڈاکٹریٹ ریسرچ فیلو شپ شروع کرنے کا فیصلہ
June 2, 2023 - پاکستان رویت ہلال کمیٹی کا بل منظور ، نجی کمیٹیوں پر مکمل پابندی عائد
June 2, 2023 - کراچی واٹر بورڈ نے فائر بریگیڈ کو 19 لاکھ 50 ہزار گیلن پانی مفت فراہم کیا
June 2, 2023 - محمد عاصم کھچی ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان ( اے پی پی ) کے منیجنگ ڈائریکٹر تعینات
May 28, 2023 - جناح ہسپتال کی سابقہ ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی انتقال کرگئیں
May 22, 2023 - ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے زمان پارک کا کنٹرول سنبھال لیا
May 16, 2023 - سرکاری سکیم کے عازمین کو فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے حجاز مقدس پہنچانے کیلئے وزارت مذہبی امور نے فلائٹ آپریشن کا اعلان کر دیا
May 16, 2023 - سندھ لوکل گورنمنٹ انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کی تقریب حلف برداری 22 مئی کو ہوگی
May 16, 2023 - پاکستان میں فیس بک ، ٹوئٹر اور یوٹیوب سروسز بحال
May 11, 2023 - وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے ، معظم جاہ انصاری کمانڈنٹ ایف سی تعینات
پنجاب کے سرکاری کالجز میں پروفیشنل ڈگریوں کا آغاز

پنجاب کے سرکاری کالجز میں پروفیشنل ڈگریوں کا آغاز

لاہور( اے آئی اے ) پنجاب کے سرکاری کالجز میں پروفیشنل ڈگریوں کا آغاز تفصیلات کے مطابق پنجاب کے سرکاری کالجز میں ڈی فارمیسی ، انجینئرنگ ، ٹیکسٹائل ڈیزائینگ سمیت پروفیشنل ڈگریاں شروع کی جارہی ہیں لاہور کے مختلف کالجز میں ڈی فارمیسی ، انجئینرنگ ، ٹیکسٹائل ڈیزائینگ اور لیب ٹیکنالوجی دیگر پروفیشنل ڈگریوں کا آغاز کیا جارہاہے سافٹ وئیر انجئینرنگ سول لائن میں شروع کی جا رہی ہے جس کا آغاز جلد کر دیا جائے گا ، جبکہ راوی روڈ بوائز کالج میں ڈی فارمیسی اور کوئین میری کالج میں ٹیکسٹائل ڈیزائینگ کے پروگرام شروع کیے جارہے ہیں اور رواں برس داخلے بھی کر لیئے جائیں گے پہلی بار 50 ،50 طلبہ کو داخلے دیے جائیں گے جس کے لیےفیس بھی انتہائی کم رکھی گئی ہے ڈی فارمیسی کے لیے 15 ہزار فی سمسٹر جبکہ دیگر پروگرامز کے لیے 7ہزار روپے سمسٹر کی فیس ہو گی اطلاعات کے مطابق راوی روڈ کالج میں کیمسڑی کے 15 پی ایچ ڈی اساتذہ موجود ہیں جبکہ لیب میں بھی تمام آلات میسر ہیں یہ ڈگری پروگرامز مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق اور اپنے کاروبار کرنے میں طلبہ کے لیے نہایت معاون ہوں گے

About author