Breaking News
January 28, 2023 - سوِلائزیشن اسکول نارتھ ناظم آباد میں طالبعلم کو اردو زبان بولنے پر سزا ، کمیٹی قائم
January 25, 2023 - بجلی بریک ڈائون کی وجہ سے کراچی شہر کو 64 کروڑ گیلن پانی کمی کا سامنا
January 23, 2023 - آواری گروپ آف کمپنیز کے چیئرمین بہرام ڈی آواری انتقال کرگئے
January 18, 2023 - جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کو مختلف شعبوں میں پی ایچ ڈی پروگرام سے روک دیا گیا
January 18, 2023 - سینئر صحافی مدثر مرزا کی یاد میں تعزیتی اجلاس آج کراچی پریس کلب میں ہوگا
January 18, 2023 - کے فور منصوبے کی تکمیل میں واپڈا سے بھرپور تعاون کرینگے ، ایم ڈی کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ
January 18, 2023 - حضرت فاطمہ زہرا سلام‌ اللہ علیہا بلند پایہ سیرت و کردار کی مالک تھیں ، مولانا حسن رضا
January 14, 2023 - پارلیمنٹ احاطے میں سوشل میڈیا انفلونسرز، یوٹیوبرز، ٹک ٹاکرز کے داخلے پر پابندی عائد
January 14, 2023 - پاکستان میں پہلی الیکٹرک بس سروس کا آغاز
January 14, 2023 - پاکستان میں 5 ڈجیٹل بینک قائم کرنے کے لیے این او سی جاری
کراچی کو پانی فراہم کرنے والی پائپ لائن پھٹ گئی

کراچی کو پانی فراہم کرنے والی پائپ لائن پھٹ گئی

دھابیجی ( اے آئی اے ) کراچی کو پانی فراہم کرنے والی پائپ لائن پھٹ گئی تفصیلات کے مطابق کراچی کو پانی فراہم کرنے والی 72 انچ قطر کی پائپ لائن پھٹ گئی ہے
کراچی واٹر بورڈ کے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر 24 گھنٹوں کے دوران بجلی کا دوسرا بریک ڈاؤن ہونے کی وجہ سے پانی کے بیک پریشر سے 72 انچ کی ایک اور پائپ لائن پھٹ گئی ہے گذشتہ روز بھی بجلی کے بریک ڈاؤن سے 72 انچ کی پائپ لائن پھٹ گئی تھی کراچی واٹر بورڈ کے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر گذشتہ روز علی الصبح بجلی کے اچانک ہونے والے بریک ڈاؤن سے 20 پمپ بند ہوگئے تھے جس کے نتیجے میں کراچی شہر کو پانی کی فراہمی ایک بار پھر معطل ہوگئی ہے

About author