Breaking News
January 28, 2023 - سوِلائزیشن اسکول نارتھ ناظم آباد میں طالبعلم کو اردو زبان بولنے پر سزا ، کمیٹی قائم
January 25, 2023 - بجلی بریک ڈائون کی وجہ سے کراچی شہر کو 64 کروڑ گیلن پانی کمی کا سامنا
January 23, 2023 - آواری گروپ آف کمپنیز کے چیئرمین بہرام ڈی آواری انتقال کرگئے
January 18, 2023 - جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کو مختلف شعبوں میں پی ایچ ڈی پروگرام سے روک دیا گیا
January 18, 2023 - سینئر صحافی مدثر مرزا کی یاد میں تعزیتی اجلاس آج کراچی پریس کلب میں ہوگا
January 18, 2023 - کے فور منصوبے کی تکمیل میں واپڈا سے بھرپور تعاون کرینگے ، ایم ڈی کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ
January 18, 2023 - حضرت فاطمہ زہرا سلام‌ اللہ علیہا بلند پایہ سیرت و کردار کی مالک تھیں ، مولانا حسن رضا
January 14, 2023 - پارلیمنٹ احاطے میں سوشل میڈیا انفلونسرز، یوٹیوبرز، ٹک ٹاکرز کے داخلے پر پابندی عائد
January 14, 2023 - پاکستان میں پہلی الیکٹرک بس سروس کا آغاز
January 14, 2023 - پاکستان میں 5 ڈجیٹل بینک قائم کرنے کے لیے این او سی جاری
قومی ایرلائن پی آئی اے کے اکاؤنٹس منجمد کردیے گئے

قومی ایرلائن پی آئی اے کے اکاؤنٹس منجمد کردیے گئے

اسلام آباد ( اے آئی اے ) قومی ایرلائن پی آئی اے کے اکاؤنٹس منجمد کردیے گئے تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر ) نے قومی ایرلائن پی آئی اے کے اکاؤنٹس منجمد کردیے ہیں ذرائع ایف بی آر کے مطابق ٹکٹس پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ادا نہ کرنے پر پی آئی اے کے بینکس اکاونٹ منجمد کیے گئے ہیں ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے نے پچھلے 2 سال سے ٹکٹ پر وصول کی جانے والی فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی جمع نہیں کرائی ہے قومی ایئرلائن نے دو سال سے فیڈرل ایکسائز کے 4.50 ارب روپے ادا کرنے تھے فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر ) ذرائع کے مطابق ملک بھر میں قومی ایرلائن پی آئی اے کے 50 اکاونٹس منجمد کیے گئے ہیں جن سے 46 کروڑ 50 لاکھ روپے اب تک ریکوری کی گئی ہے قومی ایرلائن کے اکاؤنٹس 4 ارب روپے ٹیکس ریکوری تک منجمد رہیں گے

About author