وزیراعلیٰ نے گریڈ 21 میں ترقی پانے والے پولیس افسران کو رینک تفویض کر دیئے

وزیراعلیٰ نے گریڈ 21 میں ترقی پانے والے پولیس افسران کو رینک تفویض کر دیئے

کراچی ( اے آئی اے ) وزیراعلیٰ نے گریڈ 21 میں ترقی پانے والے پولیس افسران کو رینک تفویض کر دیئے تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں تقریب میں گریڈ 21 میں ترقی پانے والے پولیس افسران کو رینک تفویض کیئے تقریب میں چیف سیکریٹری ممتاز شاہ ، انسپکٹر جنرل پولیس مشتاق مہر ، ایڈیشنل چیف سیکریٹری عثمان چاچڑ و دیگر نے بھی شرکت کی وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گریڈ 21 میں ترقی پانے والے پولیس افسران امین یوسفزئی ، عارف حنیف اور فرحت جونیجو کو ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس کے رینک تفویض کئے جبکہ پیر محمد شاہ کو ڈی آئی جی پولیس کا رینک تقویض کیا گیا ہے

About author