Breaking News
March 6, 2021 - وائس چانسلر جامعہ کراچی نے شعبہ سماجی بہبود میں ڈیجیٹل لائبریری کاافتتاح کر دیا
March 6, 2021 - وزیراعلیٰ نے گریڈ 21 میں ترقی پانے والے پولیس افسران کو رینک تفویض کر دیئے
February 28, 2021 - طبی معاملات میں ماہرین صحت کی رائے کو اولیت حاصل ہے ، مفتی تقی عثمانی
February 23, 2021 - سندھ میں اساتذہ کے تبادلوں ، تعیناتی کے طریقہ کار کو ڈیجیٹلائزڈ کردیا گیا ہے ، سعید غنی
February 21, 2021 - سندھ انسٹی ٹیوٹ آف فزیکل میڈیسن اینڈ ری ہیبلی ٹیشن بنانے کے احکامات جاری
February 21, 2021 - کورونا ویکسین نہ لگوانے والے ملازمین کو الائونس نہ دینے کا فیصلہ
February 21, 2021 - صارفین کے ساتھ روابط رکھنے کیلئے پی ٹی سی ایل نے واٹس ایپ سروس کا آغاز کردیا
February 20, 2021 - دابے جی کی انسان دوست شخصیت واجد علی شاہ انتقال کر گئے
February 20, 2021 - علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے فاصلاتی نظام کیلۓ نئی پالیسی تشکیل دیدی
February 19, 2021 - آل پاکستان سیکیورٹی ایجنسیز ایسوسی ایشن کے دفتر میں سیکیورٹی گارڈز کی تصدیق کیلئے خصوصی سیل قائم
سندھ انسٹی ٹیوٹ آف فزیکل میڈیسن اینڈ ری ہیبلی ٹیشن بنانے کے احکامات جاری

سندھ انسٹی ٹیوٹ آف فزیکل میڈیسن اینڈ ری ہیبلی ٹیشن بنانے کے احکامات جاری

کراچی ( اے آئی اے ) سندھ انسٹی ٹیوٹ آف فزیکل میڈیسن اینڈ ری ہیبلی ٹیشن بنانے کے احکامات جاری تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت سندھ نے ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کراچی کے انسٹی ٹیوٹ آف فزیکل میڈیسن اینڈ ری ہیبلی ٹیشن کو سندھ انسٹی ٹیوٹ آف فزیکل میڈیسن اینڈ ری ہیبلی ٹیشن بنانے کے احکامات جاری کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے

About author