Breaking News
March 6, 2021 - وائس چانسلر جامعہ کراچی نے شعبہ سماجی بہبود میں ڈیجیٹل لائبریری کاافتتاح کر دیا
March 6, 2021 - وزیراعلیٰ نے گریڈ 21 میں ترقی پانے والے پولیس افسران کو رینک تفویض کر دیئے
February 28, 2021 - طبی معاملات میں ماہرین صحت کی رائے کو اولیت حاصل ہے ، مفتی تقی عثمانی
February 23, 2021 - سندھ میں اساتذہ کے تبادلوں ، تعیناتی کے طریقہ کار کو ڈیجیٹلائزڈ کردیا گیا ہے ، سعید غنی
February 21, 2021 - سندھ انسٹی ٹیوٹ آف فزیکل میڈیسن اینڈ ری ہیبلی ٹیشن بنانے کے احکامات جاری
February 21, 2021 - کورونا ویکسین نہ لگوانے والے ملازمین کو الائونس نہ دینے کا فیصلہ
February 21, 2021 - صارفین کے ساتھ روابط رکھنے کیلئے پی ٹی سی ایل نے واٹس ایپ سروس کا آغاز کردیا
February 20, 2021 - دابے جی کی انسان دوست شخصیت واجد علی شاہ انتقال کر گئے
February 20, 2021 - علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے فاصلاتی نظام کیلۓ نئی پالیسی تشکیل دیدی
February 19, 2021 - آل پاکستان سیکیورٹی ایجنسیز ایسوسی ایشن کے دفتر میں سیکیورٹی گارڈز کی تصدیق کیلئے خصوصی سیل قائم
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے فاصلاتی نظام کیلۓ نئی پالیسی تشکیل دیدی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے فاصلاتی نظام کیلۓ نئی پالیسی تشکیل دیدی

اسلام آباد ( اے آئی اے ) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے فاصلاتی نظام کیلۓ نئی پالیسی تشکیل دیدی تفصیلات کے مطابق علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے فاصلاتی نظام کے تحت پیش ہونے والے تعلیمی پروگراموں کی تکمیل کے لیے نئی پالیسی تشکیل دیدی ہے ترجمان کے مطابق نئی پالیسی کا اطلاق سمسٹر بہار 2021 میں داخلہ لینے والے طلبہ پر ہوگا علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے فاصلاتی نظام کے تحت پیش ہونے والے تعلیمی پروگراموں کی تکمیل کے لیے معیار مقرر کرنے سے متعلق نئی پالیسی تشکیل دے دی ہے

About author