ایزی پیسہ کے ذریعے سرکاری فیسوں کی ادائیگیاں کرنا آسان ہو گئیں

ایزی پیسہ کے ذریعے سرکاری فیسوں کی ادائیگیاں کرنا آسان ہو گئیں

کراچی ( اے آئی اے ) ایزی پیسہ کے ذریعے سرکاری فیسوں کی ادائیگیاں کرنا آسان ہو گئیں تفصیلات کے مطابق ایزی پیسہ نے اپنے پلیٹ فارم میں متعدد سرکاری فیسوں کی ادائیگیوں کی متنوع رینج کو شامل کرتے ہوئے ڈیجیٹل ایکو سسٹم کی جانب ایک اور قدم اٹھایا ہے ایف بی آر، ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اور سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن سمیت وفاقی اور صوبائی حکومتی محکموں کو ادائیگیاں اب ایزی پیسہ کے ذریعے ممکن ہیں اس طرح صارفین کو ایک اہم سہولت حاصل ہوئی ہے اپنے صارفین کو آسانی اور سہولت فراہم کرنے کیلیے ایزی پیسہ ڈیجیٹل ادائیگیوں کا پلیٹ نئی خصوصیات مہیا کر رہا ہے اس طرح ایزی پیسہ صارفین کو اپنے موبائل فون سے چند کلکز کے ساتھ حکومت کو واجبات کی ادائیگی میں مدد ملی ہے

About author