
آن لائن اسناد کی تصدیق کیلئے ہائر ایجوکیشن کمیشن نے نیا لنک جاری کردیا
— December 19, 2020لاہور ( اے آئی اے ) آن لائن اسناد کی تصدیق کے لئیے ہائر ایجوکیشن کمیشن نے نیا لنک جاری کردیا تفصیلات کے مطابق ہائر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے آن لائن اسناد کی تصدیق کے لیے نیا لنک جاری کردیا گیا ہے امیدوار اب eservices.hec.gov.pk پر جاکر اپنی ڈگریوں کی تصدیق کے لیے اپلائی کرسکتے ہیں