ای ایف یو لائف نے ‘‘بیسٹ انشورنس ٹَیک آف دی ائر’’ ایوارڈ جیت لیا

ای ایف یو لائف نے ‘‘بیسٹ انشورنس ٹَیک آف دی ائر’’ ایوارڈ جیت لیا

 

کراچی ( اے آئی اے ) ای ایف یو لائف نے ‘‘بیسٹ انشورنس ٹَیک آف دی ائر’’ ایوارڈ جیت لیا تفصیلات کے مطابق ای ایف یو لائف ایشورنس لمیٹڈنے اپنے BLISS بائیو میٹرک پرمبنی مکمل طور پر ڈیجیٹل ، فوری بچت کے ساتھ تحفظاتی پالیسی کے حصول کے سسٹم کیلئے ‘‘بیسٹ انشورنس ٹیک آف دی ائر’’ کا ایوارڈ جیت لیا ای ایف یو لائف کی جانب سے اشفاق احمد جنرل منیجر ٹیکنولوجی اور نصیر احماد اسسٹنٹ جنرل منیجر اور ہیڈ اے ڈی ایم ڈی نے یہ ایوارڈ وصول کیا یہ مسلسل تیسرا سال ہے کہ ای ایف یو لائف کو پاکستان ڈجی ایوارڈز کی جانب سے اس اعزاز سے نوازا گیا ہے

About author