برطانوی آئل کمپنی ’’برٹش پٹرولیم ‘‘ نے 10 ہزار ملازمین فارغ کرنے کا اعلان کردیا

برطانوی آئل کمپنی ’’برٹش پٹرولیم ‘‘ نے 10 ہزار ملازمین فارغ کرنے کا اعلان کردیا

لندن ( اے آئی اے ) برطانوی آئل کمپنی ’’برٹش پٹرولیم ‘‘ نے 10 ہزار ملازمین فارغ کرنے کا اعلان کردیا تفصیلات کے مطابق برطانوی آئل کمپنی ’’ برٹش پٹرولیم ‘‘ نے کورونا لاک ڈاؤن سے خام تیل کے نرخوں اور طلب میں کمی کے باعث 10 ہزار ملازمین فارغ کرنے کا اعلان کردیا ہے سی ای او برٹش پٹرولیم برنارڈ لون کے مطابق تیل کی طلب اور نرخوں میں کمی ہوگئی ہے جس کی وجہ سے کمپنی مالی مسائل کا شکار ہے اس لیے کمپنی کے 15 فیصد ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

About author