ایمریٹس کا پروازیں شروع کرنے کا اعلان

ایمریٹس کا پروازیں شروع کرنے کا اعلان

کراچی ( اے آئی اے ) ایمریٹس کا پروازیں شروع کرنے کا اعلان تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی جانب سے ٹرانزٹ مسافروں کیلئے سفری خدمات پر 15 جون سے پابندی اٹھانے کے اعلان کیا گیا ہے جس کے بعد ایمریٹس مسافروں کو اپنے بوئنگ 777-300 ER جہاز پر مزید 16 شہروں کیلئے سفری سہولیات فراہم کرے گا ایمریٹس 8 جون سے کراچی ، لاہور اور اسلام آباد سے بھی پروازیں شروع کررہا ہے ، ایمریٹس دبئی سے اپنے شیڈول کارگو آپریشنز کے دوران ہی مسافروں کو 29 شہروں کیلئے سفر کی سہولت فراہم کرے گا

About author