چین کی آٹومیٹک ماسک پروڈکشن مشینیں پاکستان کو عطیہ

چین کی آٹومیٹک ماسک پروڈکشن مشینیں پاکستان کو عطیہ

بیجنگ ( اے آئی اے ) چین کی آٹومیٹک ماسک پروڈکشن مشینیں پاکستان کو عطیہ تفصیلات کے مطابق چین کی ٹیکنالوجی کمپنی شوزو شنویکے سسٹم ٹیکنالوجی نے پاکستان کو 2 آٹومیٹک انٹیلی جنٹ ماسک پروڈکشن مشینیں عطیہ کی ہیں یہ مشینین بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے کے ذریعے حکومت پاکستان کو فراہم کی گئی ہیں عطیہ کی گئی ہرایک مشین روزانہ 1 لاکھ ماسک تیار کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے

About author