کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین آئندہ سال کے آخر تک نہیں بن سکتی ، عالمی ادارہ صحت

کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین آئندہ سال کے آخر تک نہیں بن سکتی ، عالمی ادارہ صحت

جنیوا ( اے آئی اے ) کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین آئندہ سال کے آخر تک نہیں بن سکتی ہے عالمی ادارہ صحت نے واضح کیا ہے کہ کورونا کی وبا سے بچاؤ کی ویکسین 2021 کے اختتام سے قبل بن پانا ناممکن ہے ایک رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے ترجمان کے مطابق نئی ویکسین کی آزمائش کے تین مرحلے ہوتے ہیں جن کے بعد مزید دو اور مرحلے بھی ہوتے ہیں اور ان تمام مراحل کو مکمل کرنے میں ڈیڑھ سال کا وقت لگ جائے گا اور یوں کوئی بھی ویکسین 2021 کے اختتام سے قبل دستیاب نہیں ہوگی

About author