Breaking News
February 7, 2020 - چیف جسٹس پاکستان نے کراچی سرکلر ریلوے کے راستے میں آنے والی تمام عمارتیں گرانے کا حکم دے دیا
February 6, 2020 - وفاق اپنے زیرانتظام لینے سے قبل قومی ادارہ امراض قلب ( این آئی سی وی ڈی ) کا آڈٹ کروائے گا ،خرم شیرزمان
February 6, 2020 - سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی گرفتار
February 5, 2020 - اداروں کو بہتر بنانے کیلۓ افراد کی سلیکشن اور ان کی پیشہ ورانہ تربیت کو بہتر بنانا ضروری ہے ، آئی جی موٹروے اے ڈی خواجہ
February 5, 2020 - عوامی خدمات کی فہرست میں فضائیہ روتھ فا ؤ میڈیکل کالج قابل قدر اضافہ ثابت ہوگا ، صدرمملکت
January 27, 2020 - نئے رہائشی منصوبوں میں شجر کاری لازمی قرار , وزیر بلدیات کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ
January 19, 2020 - حکومت سندھ نے 30 مختیار کاروں کو اسسٹنٹ کمشنر کے عہدے پر ترقی دے دی
January 14, 2020 - کراچی میں سردی کی لہر 20 سے 22 جنوری تک جاری رہنے کی پیشگوئی
January 13, 2020 - سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کو سزائے موت سنانے والی خصوصی عدالت کی تشکیل غیر آئینی قرار
January 12, 2020 - خالد مقبول صدیقی نے وفاقی کابینہ سے علیحدہ ہونے کا اعلان کردیا
حکومت سندھ  نے 30 مختیار کاروں کو اسسٹنٹ کمشنر کے عہدے پر ترقی دے دی

حکومت سندھ نے 30 مختیار کاروں کو اسسٹنٹ کمشنر کے عہدے پر ترقی دے دی

کراچی ( اے آئی اے ) حکومت سندھ نے 30 مختیار کاروں کو اسسٹنٹ کمشنر کے عہدے پر ترقی دے دی تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ نے 30 مختیار کاروں کو اسسٹنٹ کمشنر کے عہدے پر ترقی دے دی ہے ، ترقی پانے والوں میں محمد حسین مغل ، خادم کتریو ، صفدر چنہ ، اعجاز ساریو ، مشتاق قاضی ، عقیل ایوب چاچڑ ، گل بیگ ، مجیدانو ،طارق جونیجو ، اکبر پرھیاڑ ، حفیظ میمن ، رحیم شیخ ، صفدر میرانی ، رحمان کلھوڑو ، جھامن سونارا ، سعید جوکھیو ، اعجاز ھالیپوٹو ، محمد نواز کلوڑ ، آغا ذوالفقار درانی ، افشان شیخ ، بابر نظامانی ، حمیر میمن ، شبیر جسکانی ، اسد کھوسو ، پریم میگھواڑ ، شاہد نظیر لونڈ شامل ہیں

About author